پاکستان کا میڈیا تاریخ پاکستان کا سب سے بڑا غدار میڈیا ہے اور یہسی آئی اے اور راء،موساد کے لئے کام کرتا ہے پاکستان کامیڈیا ہمیشہ عمران خا ن کے خلاف بات کرتی چلی آرہی ہے کبھی اس کو یہ گلہ ہوتا ہے کہ عمران خان نے ہیلی کاپٹرکے ذریعے سفر کیا اور کبھی اس کو یہ گلہ ہوتاہے کہ عمران خان زمینی راستہ پہ جا رہا ہے اور کبھی اس کو بزدار سے گلہ ہوتاہے عمران خان نے اپنے پینتالیس دن کی حکومت میں کیا کام کیا ہے جو زرداری اور نواز شریف پینتالیس سال میں بھی نہیں کرسکتے ہیں اس کے یہ کام میڈیا آپ کو کبھی بھی نہیں دکھائے گا اور اس کی وجہ یہ ہے کہ میڈیا تو ویسے بھی لاث میں جارہا ہے
اور جب آپ لوگوں کو عمران خان کے اچھے کاموں کی تفصیل بھی بتائے تو اس میں نقصان تو انہی کا ہے کیونکہ جہاں سے ان کو بند لفافے ملتے ہیں اور ڈالر اور گھر ان کوگفٹ ملتے ہیں تو ظاہری بات ہت وہ بند ہو جائیں گے تو اس صورت میں کوئی بھی اپنا بنا ہو کام خراب نہیں کرتا اس وجہ سے انہوں نے عمران خان کے ترقی اور اس کے حکومت کے اچھے کام آپ کونہیں دکھائیں گے لیکن ہم آپ کو ان سب سے انشاء اللہ آگاہ کریں گے۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنااوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا.