جسٹس شوکت صدیقی کی گرفتاری


اللہ کا شکر ہے آئی ایس آئی اور پاک آرمی کا غدار اور واز شریف اور جماعت اسلامی کا پٹا ہو امہراجسٹس شوکت صدیقی اپنے انجام کو پہنچنے والا ہے اب آپ کا گلہ تو ختم ہو جائے گا کہ جو پاک فوج اور آئی ایس آئی اور اس ملک پاکستان کا غدار ہے وہ بچ جائے گا اب انشاء اللہ کوئی بھی نہیں بچے گا جو جو بھی غدار ہے اس کو گرفتار کرلیا جائے گا جسٹس صدیقی وہ آدمی ہے جو ایم ایم اے کے دور میں جماعت اسلامی سے ٹکٹ لے کر الیکشن لڑرہے تھے اور اب اس وقت نواز شریف کے ججوں کی تعداد بہت کم ہو چکی ہے آپ لوگوں کے ذہن میں سوال تھا کہ عدلیہ کے خلاف بھولنے والے کے خلاف اقدام کیوں نہیں کیا جارہا ہے

تو اب تو آپ لوگوں کا گلہ تو دور ہو گیا کہ جو بھی ادلیہ کے خلاف بھولے گا اس کے خلاف ایکشن لیا جائے گا اور کسی کو بھی معاف نہیں کیاجائے گااب قادیانی فتنہ وروں کو اب سمجھ ہی نہیں آرہی ہے کہ کیا ہونے جارہا ہے نجم سیٹھی اور آفتاب علام اور جیویوز کے مالک کے خلاف تو ویسے بھی کیس چل رہا ہے اور انشاء اللہ ان کے خلاف اب فیصلہ ہونے جارہا ہے اور عنقریب یہ بھی جیل کے سلاخوں کے پیچھے آپ کو نظر آئیں گے۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنااوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا