جب نواز شریف رہاہوئےتھےتو سب لوگ مایوس تھے اور نوازشریف تو چاہتا ہی یہی تھاکہ آپ لوگ مایوس ہواور یہی تو سی آئی اے کاایجنڈا تھالیکن ہم پہلے بھی کہاتھا مایوسی کی بات نہیں لیکن آپ لوگوں کے ذہن میں تھا کہ ہم نے غلط ویڈیو بنائی ہے اور ایک پی ٹی آئی والے بندے نے تو ایک افوا پھیلائی تھی کہ ڈیل ہوگیا عمران خان کا سعودی عرب کے ساتھ کہ ان ڈیل میں یہ طے پایاگیا ہے کہ نواز شریف کے بدلہ میں سعودی حکومت عمران خا ن کو پیسے دے گی
مگر یہ سب افواہیں تھی اور ہم نے آپ کو کہا تھاکہ تین سوارب ڈالر کو تو چھوڑئے اگر تیس ارب ڈالر بھی مل جاتے تو ہم نواز شریف کے پاؤں کے نیچے ہاتھ رکھ کر کے ان کو چھوڑ آتے اس پٹھے ہوئے مہرے کا کون سودا کرے گا اب یہ تو ان کے لئے اب ایک کروڑ یا پچاس لاکھ کی مار ہے اور ہم نے آپ لوگوں کو کہا تھا کہ نواز شریف جب رہا ہوئے تھے کہ یہ دوارہ واپس جیل جائیں گےاور اس کی آخری سانس جیل میں ہی گزرے گی لیکن اس کی صرف ایک ہی صورت ہے جس کے ذریعے یہ بچ سکتا ہے ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔اور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے کا اظہار ضرور کرنااوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئے گا