ایک لڑکے نے ہانگ کانگ سے اسدعمر کی بات سمجھائی ہے اور اس نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ میں تو موسم بہت ہی اچھا ہے مگر پاکستان میں موسم بہت خراب ہے اور سی این جی کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہے اور اس کے علاوہ پٹرول بھی روز بروز مہنگا ہوتے جارہاہے اس کی وجہ کیا ہے تو اس کی مین جو وجہ ہے ہم اس کو سمجھے ہی نہیں اور اس کے علاوہ پاکستان میں میٹروبس چلی ہیں اور وہ بھی روز بروز خسارہ میں ہے تو سنئے اصل میں پاکستانیوں ہمارے ساتھ ہو کیا ہے اس کو ایک مثال سے سمجھاتاہوںاور وہ یہ کہ ہم جب میڑو میں سفر کرتے ہیں تو اس کاکرایہ ہمارے بیس روپے ہیں
جو ہمارے بس میں ہیں لیکن جب ہم اس کو بیس روپے دے دیتے ہیں تو حکومت اس میں اور پیسے ڈال دیتے ہیں یعنی حکومت توتقریبافی مسافر دوسو روپے نقصان ہے اور اگر دیکھا جائے کہ حکومت اس میں پیسہ جمع کر رہی ہے تو آپ خود سوچئے یہ پیسہ آتا کہاں سے ہیں اور اس کانقصان کوں اٹھا رہاہے اور اس نقصان کو پورا کرنے کے لئے لون لینا پڑے گااور اس کی وجہ سے پاکستان حکومت کولون چکانامشکل ہوگیا اور پی ٹی آئی حکومت والے اس لون کو کس طرح چکائیں گے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا