وزیر اعظم عمران خان صاحب کا کہنا ہے کہ آپ لوگ حوصلہ رکھیں کہ یہ جو حالات ہمارے ملک کے اوپر آئے ہوئے ہیں یہ ایک چھوٹا سا پیریڈ ہے اور اس سے انشاء اللہ ہمیں اللہ نکالے گا اصل میں ہمارے ملک پر اللہ کاایک بہت احسان ہے کہ اس نے ہمیں اپنے ملک میں ہر چیز دی ہے اور اس ملک میں اللہ نے کسی چیز کی کمی نہیں رکھی ہے اور اس کی تباہی کا ذمہ دار منیجمنٹ ہے کہ اس نےاس ملک میں کرپشن اور منی لانڈنگ کر کے اس ملک کا بیڑا غرق کر دیا اور اس ملک کو کہاں سے کہا پہنچالیا
اور اب گھبرانے کی بات نہیں ہے انشاءاللہ اب ہمیں اس میں محنت کی ضروت ہے اور اس ملک کو ہم اس مشکل دور سے نکالیں گے اور اس کے علاوہ ہمارے ملک میں صرف آپ بلوچستان کی مثال لیں اس میں اللہ نے ایسے ایسے ذخائر رکھیں ہیں کہ جس کی سالانہ آمدن تقریبا 40ارب ڈالر ہیں یہ تو صرف بلوچستان کی بات ہے جب اس ہم پورے ملک کی مثال لیں تو اس میں ذخائربہت زیادہ ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا