بینک سے پیسے کہاں چلے گئے؟؟


ایک عورت جو گورنمٹ کی ملازمہ ہے اس نے بتایا کہ جب میری تنخواہ آئی تو میں بینک میں چلی گئی اپنی تنخواہ لینے کے لئے تو جب میں نے اے ٹی ایم میں کارڈ ڈالاتو اس میں میری تنخواہ صفر دکھارہی تھی تو اس ٹائم میں بئنک میں چلی گئی کہ میں بینک میں شکایت کرو ں تو ادھر میں ایک آفیسر سے ملی تو اس نے مجھے بتایاکہ آپ اس طرح کریں کہ آپ چیک کے ذریعے اپنی تنخواہ نکالیں اور جب میں چیک کے ذریعے اپنی تنخواہ نکالنے لگی تو اس نے بتایاکہ آپ کے اوپر تو حکومت کے پانچ ہزار روپے قرض ہین

تو میں نے اس سے کہا کہ میں نے تو ساری زندگی میں کبھی بھی حکومت سے کوئی قرض نہیں لیا تو میرے اوپر حکومت کا قرض کیسے آسکتا ہے تو اس نے بتایا کہ آپ منیجر سے ملیں وہ آپ کو گائیڈ کر سکے گے تومیں منیجر کے پاس گئی منیجر نے کہا کہ آپ کا اکاؤنٹ سیز کیا ہے اور باقی تفصیلات میں آپ کو نہیں بتا سکتی تو میں نے جب انسے منت کی تو انہوں نے کہا کہ آپ کا اکاؤنٹ حکومت نے سیز کیاہے اور ایف بی آروالے نے کہا ہے کہ آپ نے ٹیکس ادانہیں کیا ہے۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=KoAOO5QrXso