عمران خان کی حکومت نے ایک اہم اقدام اٹھایا تھا اور اس میں اس نے بتایا تھا کہ ہم کوئی پروٹوکول نہیں لے رہے ہیں اور ہماری حکومت وزیر اعظم ہاؤس کو یونیورسٹی بنائیں گے اور اس کے علاوہ جو گورنر ہاؤس ہیں اس کو لوگوں کے لئے تفریح کا مقام بنائیں گے اس کے علاوہ ہم کوئی پروٹوکول نہیں لیں گے ۔اور اس کو ترتیب بھی دی ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس کی سیر کریں اور اس کے علاوہ انہوں نے لوگوں کےآنے کی ترتیب کچھ یوں دی ہے کہ ایک دن ہفتہ میں جمعہ کے دن صرف مرد حضرات اس کی سیر کریں گے اور اپھر اگلے جمعہ کو صرف عورتیں آئیں گی اور اس کے علاوہ اتوار والے دن
اس کو دیکھنے کے لئے صرف سکول کے بچے دیکھنے آئیں گے ۔تو جمعہ کو ایک بندے نے گورنر ہاؤس سندہ کی سیر کی تو اس نے اس کی ویڈیو بنائی تو اس ویڈیو میں دیکھایا گیا کہ اس میں ایک بہت بڑا میدان ہے اور اس کے علاوہ ادھر ایک بہت بڑا میدان بھی ہے جس میں یہ لوگ سیروتفریح کے لئے آتے ہیں۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا