سندھ حکومت کا نصاب تعلیم میں ایک اہم تبدیلی؟


انسان کے اندر شرم وحیا کا ہونا ضروری ہے اگر اس سے شرم وحیا کو ہٹا دیا جائے تو انسان اور جانور میں کوئی فرق باقی نہیں رہے گا اس وجہ سےایک بندے نے ویڈیو بنائی ہے اور اس میں سندگ حکومت کو اس نے وہ راز پاش کیا ہے جو ہمارے آنے والے نسلوں سے شرم وحیاکا جنازہ نکالنے کے لئے کافی ہے اس اقدام میں اس نے کہا ہے کہ سندھ حکومت ایک گھناؤنا کھیل کھیلا جارہا ہے اور اس میں اسنے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ نصاب تعلیم میں سیکشول کی کتاب پڑھائی جائے

اور جس طرح انگلش ، ریاضی اور سائنس لازمی مضامین ہے اس طرح سیکسول کو بھی لازمی قرار دیا گیا اور وجہ یہ بتائی ہے کہ اس سے ہمارے بچوں کے ساتھ جو جنسی زیادتی ہو رہی ہے اس کا روک تھام کیا جائے گا حلانکہ اس سے تو اس کی روک تھام مشکل ہے لیکن اس سے اور بھی ہمارے آنے والی نسلوں میں نقصان کا باعث ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ ہماری آنے والی نسلیں شرم وحیا سے پاک ہو جائے گی اور اس کے علاوہ اس کے اور بھی بہت سارے نقصانات ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=0bAWH_ZrqZY