عمران اسماعیل کا صحافیوں کو دبنگ جوابات


گورنر سندھ عمران اسماعیل پریس والوں کے سوالات کے جوب میں کہا کہ کوئی بھی وی آئی پی نہیں ہے ہم سب عام آدمی ہے اور عوام کے خادم ہیں اور جب اس سے سوال کیا گیا کہ ڈالر کی قیمت بڑھ رہی ہے اور اس کے علاوہ گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ لوگ آئی ایم ایف کے پاس قرضے لینے کے لئے جارہے ہیں تو اس میں آپ لوگوں کو کیا کہنا ہے تو اس کے جواب میں عمران اسماعیل نے کہ اکہ پہلے بات کہ گیس کی قیمتوں میں عوام کے لئے کوئی اضافہ نہیں ہوااگر اضافہ ہو ا ہے تو وہ فیکٹریوںوالوں کے لئے اضافہ ہو ا ہے اور کیونکہ جو بھی گیس زیادہ استعمال کرے گا

اتنی ہی اس پر زیادہ بل آئے گا کیونکہعام عوام تو گیس بہت ہی کم استعما ل کرتی ہے لھٰذا ان پر بل بھی بہت کم آئے گا اوردوسری بات آپ لوگوں نے کہا ہے کہ ڈالر کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ ڈالر کی قیمت میں تو اتار چڑاھاؤتو ہوتا رہتا ہے اس کی بنیاد ہماری سٹاک مارکیٹ پر ہے اس پہ جتنا زیادہ کاروبار ہو گا اتنے ہی زیادہ پیسے آئیں گے اور دالر کی قیمت اتنی ہی کم ہوگی اور آپ لوگوں کا تیسرا سوال کہ ہم آئی ایم ایف کے پاس جارہے ہیں تو اس کا ابھی ختمی فیصلہ نہیں ہو ا ہے اور اگر ہم جائیں بھی تو۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا