مشہور بالی ووڈہیروز پر جاسوسی کالزام


بھارت ایسا ملک ہے جو اپنی قوم کی تربیت فلموں کے ذریعہ کرتا ہے ۔بہت سارے ادا کار ایسے ہیں جن پر الزام بھی لگتا رہااور بھارت کی خفیہ ایجنسی اس کے پاس پہنچ گئی کہ آپ پاکساتن کے لئے خفیہ طور پر کام کر رہے ہیں آج ہم آپ کوکھل کر بتائیں گے کہ ایسے اداکار جن کو کھل کر دھمکیاں ملی ہے اور ان کو کہا گیا ہے کہ آپ ملک چھوڑ دو آپ پاکستان کے لئے کام کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ ان پر حملے بھی کروائے گئے آج ہم آپ کو ان کی تفصیات بتائیں گے ان میں پہلے نمبر پر ہے عامر خان ۔ عا مرخان وہ ہے جو فلم انڈسٹری کے لئے اربوں کھربوں روپے کماکردیتا ہے

اور ان سے ٹی وی چینل اور فلم انڈسٹری جتنا کماکر دیتی ہے اتنا کوئی اور ایکٹر ان کو کماکر نہیں دیتا ۔عامرخان وہ ایکٹر ہے جو ایک فلم بنانے کے لئے تین چار سال اس پہ ریسرچ کرتے ہیں پھر اس کوبناتے ہیں جیسے تھری ایڈیٹ اس فلم میں اس نے والدیں کے لئے ایک پیغام دیا ہے کہ اس کے اولاد کتنے مصیبت میں ہے۔مگر پی کے فلم کے بعد بھارت نے اس پر غداری کا لیبل لگا دیا مگر اس نے اس فلم میں ہندو مذھب کی اصل تصویر لوگوں کے سامنے پیش کیا اور تھگ بازوں کو بے نقاب کیا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا