ٹریفک وارڈن کا اپنے بیٹے کو چالان کرنا


اس کہتے ہیں تبدیلی ۔جب انسان اپنے آپ سے تبدیلی اور انصاف شروع کرتا ہے تو اس کے لئے دیانت داری کے راستے پہ چلنا آسان ہو جاتا ہے اس کی ایک مثال یہ ہے کہ ایک ٹریفک وارڈن نے ایک موٹر سائیکل والے کو روکا اور اس کا چلان کیاساتھ ہی اسکے کولیک نے کہا کہ یہ تو آپ کا بیٹاہے تو اس پر اس نے اپنے بیٹےبیٹے کا چالان کاٹا اور اس کی پرواہ نہیں کی کہ یہ میرابیٹا ہے کیونکہ قانون سب کے لئے ایک ہوتا ہے اگر اسی طرح دوسرے دورحکومت میں اپنے پہلے

اور پرائے بعد میں ہو تو اس ملک میں کیا تبدیلی آئے گی اور کیا انصاف ملے گا جب تبدیلی کا آغاز اپنے گھر سے شروع ہو جائے تو باہر یہی خود بخود تاثر جاتا ہے کہ اس ملک میں انصاف ہے اس ملک کا قانون چھوٹے بڑے سب کے لئے ایک ہے اور اس ملک کے قانون کے آگے اپنا پرایا کوئی معنی نہیں رکھتااور یہ ٹریفک وارڈن جس نے اپنے بیٹے کا چالان کاٹا ان کی حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے کہ اس انسان نے اتنااچھا اقدام شروع کیا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا

https://www.youtube.com/watch?v=e4OfCKPTwZI