ایک اہم ترین خبر جاننے سے پہلےتہمینہ دورانی جو شہباز شریف کی اہلیہ ہے اس کے ماضی کے بارے میں ایک نظر دیکھ لیںپھر آپ کو اندازہ ہو گا کہ وہ شہباز شریف کے لئے کیا ڈیل کر رہی ہے اور اس کی کیپسٹی کیا ہے ۔تیمیمہ دورانی نواب لیاقت علی خان کی پوتی جو پنجاب کے وزیر اعلیٰ اور وزیر آعظم پاکستان رہ چکے ہیںاور یہ ثاقبدورانی کی بیٹی ہے جو پی آئی اے کے ایم ڈی رہ چکے ہیں 17 سال کی عمر میں ان کی پہلی شادی ہوئی تھی انیس خان سے جس سے
اس کی ایک بیٹی ہوئی اور بعد میں اس کو طلاق ہوئی اور اس کے بعد اس کی شادی چیف منسٹر اور گورنر پنجاب غلام مصطفیٰ کھر سے ہوئی اور اس سے اس کے کے چار بچے ہوئے اور تیرا سال بعد اس کی طلاق ہوئی اور 1991میں تمیمہ دورانی نے ایک کتاب لکھی جس میں اس نے مصطفیٰ کھر کے ظلم کی داستانیں لکھی اور کتاب کا نام تھا مائی فیوڈل لارڈ اس کتاب کو خوب پذیرائی حاصل ہوئی اور اس کو ایوارڈ سے بھی نوازہ گیااور اس کتاب کے بعد اس نے عبدالستار ایدھی پر کتاب لکھی۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا