پاکستانیوں ایک بات یاد رکھنا کہ پاکستان کا سب سے بڑا دشمن جو ہے وہ ہے پاکستان کامیڈیااگر کہا جئے کہ دنیا کی سب سے دھماکے دار خبر آئی ہے اور اس غدار میڈیا نے اس کو کوئی کوریج نہیں دیا تو غلط نہ ہو گا آئی ایس آئی نے تاریخ کے سب سے خطرناک چال چلی ہے کہ اس نے پاکستان کے اندر سب سے خطرناک اٹھارہ این جی اوز کو ختم کر دیا اور اس کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے اور اس دور میں اس سے زیادہ اچھا کام شاید کسی نے کیا ہو مگر بد بخت میڈیا مایوسی کے پھیلانے
کے علاوہ اور کوئی کام کرتا ہی نہیں اس کی اصل وجہ کیا ہے تو اس کی اصل وجہ آپ کو اس ویڈیومیں خود پتہ چل جائے گا پاکستان نے روس کی طرح سارے ملک میں این جی اوز اور راء کے ایجنٹ ختم کرلئے اور سارہ ملک جانتا ہے کہ پاکستان میں مختلف این جی اوز کام کر رہے ہیں اور اس کے علاوہ ان کا کام سی آئی اے کو مخبری کرنا ہے تو اللہ کے فضل سے ہمارے گمنام ہیروز نے یہ کام کر ڈالاکہ ان کو ملک چھوڑنے پر مجبور کردیا مگر ہماری بکاؤ میڈیا کو مایوسی کے پھیلانے کے علاوہ کوئی کام ہی نہیں آتا۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا