عمران خان کا صفائی کامہم


عمران خان کا ایک اور اقدام وہ یہ ہے کہ تمام پٹرول پمپ اور سی این جی سٹیشنوں کو خبر دے دی گئی کہ وہ اپنے لیٹرین صاف رکھیں اور اگر کسی کے لٹریں گندے ہوئے تو اس کو چالان کیا جائے گا اور ہر باتھ روم کے اوپر ایک نمبر درج ہوگا اگر باتھ روم گندا ہوا تو اس پمپ کے خلاف ایکشن لیا جائے گا اور اس کو چالان کیا جائے گا عمران خان صاحب کا کہنا ہے کہ ہماری جو کوشش ہے پاک صاف پاکستان تو اس کے لئے ہم پوری کوشش کریں گے اس کو پاک صاف رکھیہں اور اس کے لئے ہم نے ایک کمیٹی لانچ کی ہے

اور ہر جگہ نمبر ز لگائیں گے تاکہ جہاں بھی کوئی اس کو گندہ کرنا چاہیں تو اس منبر پر ہمیں واٹس اپ کریں تاکہ اس کےخلاف ایکشن لیا جائے اور عمران خان کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم ایک ایسا نظام چاہتے ہیں اور ایک ایسی کمیٹی لانج کرنا چاہتے ہیں کہ جس میں ہم جو بے روزگار لوگ ہیں ان کو روزگار بھی دینگے اور اس کے علاوہ ان کو ہم پے بھی کریںگے۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا