ناظرین ہم جب بھی کوئی کام کریں تو چاہئے ہی کہ ادھر ادھر دیکھا کریں کہ آپ کی چھوتی غلطی سے تو کسی کی جان تو نہیں جارہی ہے اگر کسی کی جان چلی جائے تو آپ کا سومرتبہ پچھتاوا اس کی زندگی تو واپس تونہیں لاسکتی اس وجہ سے اختیاط لازمی کرنی چاہئے ۔بھی حال ہی میں کچھ اس طرح واقعہ رونما ہوا ہے کہ ایک آدمی اپنالائسنس یافتہ پستول کی صفائی کر رہا تھا کہ اچانک اس کی گولی نکل گئی اور ایک معصوم بچی کی جان چلی گئی اور اس کے بعد اس نے پولیس کو اپنی گرفتاری دے دی اور اس سے جب انٹر ویو لیا گیا تو اس کا کہنا تھا کہ میں تو صرف اپنا پستول صاف کر رہا تھا
اور اس میں ایک گولی پھنس گئی تو میں اس کو نکالنے کے چکر میں ایک بچی جو کھیا رہی تھی اس کو جا لگی اور اور وہ اس جگہ پر مر گئی جب میں نے دیکھاتو مجھے یقین ہی نہیں ہو رہا تھا لیکن جب یقین ہوا تو میں نے گرفتاری دے دی اور میں اپنے رب سے معافی کا طلب گار ہوں اور اس بچی کے والدین سے جو میری وجہ سے اس کے گھر کا چراغ بج گیااور میں اپنے بچے کے لئے نہیں چاہتا کہ ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا