وزیر اعظم آزاد کشمیر کا کہناہے عمران خان کے بارے میں کے جب عمران خان الیکشن کے لئے کھڑا ہوگا تو اس سے میں بدلہ لوں گا اور اسکے حلقہ پنڈی کا اس کو میں وہاں سے شکست دوں گا کیوں کہ وہاں کشمیری زیادہ ہے اور کشمیری اتنے بھی بے غیرت نہیں ہے کہ میرا ساتھ نہ دیں۔کہ عمران خان صاحب نے میرے بارے میں یہ کہا ہے کہ میں اس کو نہیں مانتا ہواور اگر میں چاہوں تو آج بھی عمران خان کے خلاف احتجاج کرسکتاہون سرینگر میں کیا ہم پاکستان کے آئیں کو نہیں مانتے
اگر میری وزیر اعظم کا پد جائے تو چلاجائے میں خوداس کرسی کو لات دے دوں گا مجھے اس کی کوئی پروا نہیں نواز شریف چلاگیا تو جب پاکستان کا وزیر اعظم جاسکتا ہے تو میرا کیا ہے میں بھی جاسکتاہوں میں نے اس سے پہلے بھی یہ جنگ لڑی ہے اور میں اس سے پہلے بھی اس کرسی سے ہٹایا گیا ہوں اور میں لرائی میں خوش ہوتا ہوں اور میں نہ اپنی اور نہ کشمیریوں کی توہیں برداشت نہیں کروں گا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا