بشریٰ بی بی کے خلاف سازش میں مریم نواز کا کردار


آپ کو کچھ عرصہ پہلے ایک کمپین چلتی ہوئی نظر آرہی تھی جس میں ایک خاتون کو مکمل ٹارگٹ بنایا گیاتھا اور وہ خاتون عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی تھی۔اور وہ کمپین تھی کہ بشریٰ بی بی حمالہ ہوچکی ہے اور عمران خان باپ بننے وعالے ہیں اور یہ بشریٰ بی بی پر کوئی پہلا آٹیک نہیں ہے کہ اس کی عزت اچھالی گئی اس سے پہلے بھی اس پر بہت سے آٹیک ہو چکے ہیں اورخصوصا اس کے انٹر ویو کے بعداس پر بہت کیچڑ اچھالہ گیااور ہم نے اس کے بارے میں مکمل معلومات کی تو اس کے نتیجے میںپہنچی ہے کہ مریم نواز نے اپنے تمام سوشل میڈیا کے ٹیم کو جمع کیا جس میں تقریبا چالیس

کے لگ بھگ لوگ تو اس نے ان تمام لوگوں کو میٹنگ میں کہا کہ اب تک عمران خان کے اوپر کوئی بھی کرپشن کا کیس دائر نہیں ہو اور اس نے کوئی کرپشن نہیں کی۔لھٰذااسکی بیوی کو بدنام کرو یہ بات اتنی گھٹیا تھی کہ آپ یقین نہیں کرسکتے کہ یہ پاکستان کے تقریبا تمام لوگوں کو پتہ ہے اور مریم نواز کے کی طرف سے ان کو جو لفافے آتے تھے وہ اسکی گرفتاری کے ساتھ بند ہوگئے تھے۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا مت بھولئےگا