عمران خان اب اپنا وعدہ پورا کرتے ہیں جب اس نے کہا تھا کہ میں کرپٹ لوگوں کو نہیں چھوڑوں گااب شہباز شریف کے بعد خورشید شاہ کی باری ہے اب اس ے جیل کی ہواکھانی ہے اب سب کچھ تیار ہے کچھ ہی دنوں بعد اس نے جیل کی ہوا کھانی ہے لیکن اس سے پہلے چند لوگ گرفتار ہوں گے لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ خورشید شاہ پچاس ارب کے مالک ہیں لیکن خورشید شاہ اب تک ایک سوپچاس ارب روپے کے اثاثوں کے مالک ہیں اور اس کی گرفتاری کے لئے کاغذات پر مہر لگ چکا ہے لیکن اس کی گرفتاری ہے پہلے آپ یہ جان لیں کہ کیسے ایک ٹیلیفون آپریٹرسے خورشید شاہ ایک سو پچاس
ارب روپے کاملک بن گیا 1972میں خورشید شاہ الیکٹرک کمپنی میں بطور کلرک ٹیلیفون آپریٹر بھرتی ہوا تھاجیسے ہماری بجلی خراب ہوجائے تو ہم جب ٹیلیفون کے ذریعے آفس کال کرتے ہیں اور ادھر سے جو بندہ اس ریسور کو اٹھاتا ہے اور ہماری کمپلین لکھتا ہے اور اس کے مطابق پھر کاروائی ہوتی ہے اسی طرح خورشید شاہ بھی تھااور اس کی اس وقت 07 روپے تنخواہ تھی اور آجوہ ایک سو پچاس ارب روپے کا مالک ہے ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا