عمران خان کا بیان


اج کل جوبھی ہو رہا ہے اور جو کرپشن کے خلاف ایکشن لیا جارہاہے اور اس میں میڈیا جو زہر اگل رہا ہے اور حکومت کے خلاف باتیں ہو رہی ہے تو اس کا عمران خان صاحب نے پہلے ہی کہا تھا کہ ہم نے کرپٹ لوگوں کو نہیں چھوڑنا اور ان سے ہم نے وہ ساری لوٹی ہوئی دوکت واپس لینی ہے اور عمران خان صاحب نے اپنے پہلے بیان میں یہ بھی کہاتھا کہ یہ لوگ چلائیں گے اور سڑکوں پر نکل آئیں گے لیکن آپ نے ان کی نہیں سنی اور آپ نے میرے ٹیم کا حصہ بننا ہے

اور میرے ساتھ کھڑےہونا ہے اور ان کے باتوں میں نہیں آنا ورنہ یہ کسی کے بھی سگے نہیں اگر انسان کا سودا ہوتا تو یہ لوگ اپنے باپ کابھی سودا کرلیتے ۔لیکن میں کسی دباؤ میں آنے والانہیں ہوں یہ لوگ اپنے ذہن سے یہ بات نکال دیں کہ میں کسی کے دباؤ میں آجاؤں گا اور اس کے علاوہ ان لوگوں کو میں نے چھوڑنا نہیں اور ہر کرپٹ آدمی پر ہاتھ ڈالیں گے۔آج اگر دیکھا جائے تو کوئی نااہل ہورہا ہے اور کوئی گرفتار ہورہاہے اس کی وجہ کیا ہے کہ اس دور حکومت میں کرپٹ لوگوں کی شامت آئی ہے اب ہم نے دیکھااور دیکھیں گے کہ کبھی یہ لوگ ہڑتال کرتے ہیں اور کبھی کسی بات کا اشو بناتے ہیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=1e13rI9v68o