ہمارے وزیر خزانہ جناب اسد عمر صاحب جب انہوں نے کہا تھا کہ ہم آئی ایم ایف سے قرض نہیں لیں گے اور اس کے متعلق اگلے ہفتہ میٹنگ کے ساتھ فیصلہ ہوگاکہ آیا قرضہ لینا چاہئے کہ نہیں لینا چاہئے اور جب انہوں نے قرض لے لیا تو انہوں نے تمام ملک کے امیدوں پر پانی پھیر لیناہے لیکن اس کی نوبت نہیں آئے گی اس کی تفصیلات یہ ہے کہ اسد عمر نے تاجوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اللہ تعالیٰ نے ہر چیز سے نوازا ہے اور اللہ کا اس ملک پر کرم ہے اور آج ہم تاریخ کے اس مشکل ترین دور سے گزر رہے ہیں کہ ہمارا ملک دنیاسے پیچھے رہ گیا ہے اور ہماری تجارت مضبوط نہیں ہے اور جب تک ہماری صنعت اپنے پاؤں پر کھڑی نہیں ہوگی تب تک یہ ملک ترقی نہیں کر سکتا
ہمارے پاس وسائل کی کمی ہے اور اب یہ سمجھنا ہے کہ اس کم وسائل کوکسے استعمال کیا جائے ہماری ملک کی معیشت مسلم لیگ نون اور پیپل پارٹی نے اس قدر خراب کی ہے اگر کوئی اس کو سمجھنا اور اس کو سنورنا چاہے تو اس کو بہت سے پاپڑ بیلنے پڑتے ہیںاور آج یہی مسئلہ پاکستان پیٹی آئی کے حکومت کے ساتھ درپیش ہیں اور وہ جنہوں نے کہا تھا کہ ہم کسی سے قرضہ نہیں لیں گے لیکن آج وہ مجبور ہے کہ کسی سے قرضہ لیں ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا