عمران خان کا دورہ کوئٹہ پلوچستان وہاںا نتہائی معمولی سیکورٹی کے ساتھ گیا حالانکہ اس سے پہلے جتنے بھی وزراء جاتے ہیں کوئٹ تو ان کے ساتھ گاڑیوں اور سیکورٹی کی بارش ہوتی ہے جبکہ عمران خان نے جب کوئٹہ کا دورہ کیاتو معمولی پروٹوکول کے ساتھ کیا ۔ تفصیلات کے مطابق عمران خان کا دورہ کائٹہ بلوچستان کا ہو اتو اس میں عمران خان کو جو پروٹوکول ملا
وہ انتہائی حیرت کے قابل ہے وجہ اس کی یہ ہے کہ کوئٹہ جو انتہائی حساس علاقہ ہے اس میں ملک کا وزیر اعظم صاحب دورہ کرتے ہیں اور انتہائی معمولی پروٹوکول کے ساتھ واہ خان صاحب آپ نے جو وعدہ کیا تھا اس کو پورہ کر کے دیکھایااور اس کے پروٹوکول میں صرف گیارہ گاڑیاں شامل تھی جو اس کو بغیر اس کے مرضی کے ملی ہے کیونکہ حکومت اس کو بغیر پروٹوکول کے نہیں چھوڑتی ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگرآپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا