اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ میں ملک واپس آؤں گ الیکن ابھی اس کی انٹر ویو آئی ہے کہ ملک واپس نہیں آؤں گا کیونکہ مجھے ڈاکٹر نے منع کیا ہے اور اس کے علاوہ میری حالت کلثوم نواز سے بھی زیادہ ہے اور جو میری ویڈیو کلپ چلائی جارہی ہے اس پی بات کرتے ہیں کہ یہ بلکل ٹھیک ہے لیکن ان کو کیا پتہ کہ میر ی حالت کیا ہے کیا میں جمعہ کی نماز کے لئے بھی نہیں جاسکتا اور میں باہر نہیں نکل سکتا اور اس کے علاوہ میں نے بیگم کلثون نواز کے جنازے میں شرکت کی
تو اس پہ بھی ایشو بنا کہ میں کیوں گیا تو ملک صاحب آپ مجھے بتائے کیا میں اس جنازے میں شرکت نہیں کرتا اور اس کے علاوہ کیا میں جمعہ کے لئے نہیں جا سکتا ہوں ۔اصل میں میرا مسئلہ پاکستان آنےاور نہ آنے کا یہ ہے کہ میراکچھ لوگوں سے مسئلہ چل رہا ہے اور جب وہ حل ہو جائے تو میں واپس پاکستان آؤں گا اور اس کے اصل محرکات کوئی اور ہیں اور آج تک مجھے انٹرنیشنل میڈیا اور سارے ادرے مجھ سے پوچھتے ہیں کہ اصل مسئلہ کیا ہے اور میں نے کس کو بھی نہیں بتایا ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے توکمینٹ میں اپنی رائے ضرور لکھیں اوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا