نئی ٹیکنالوجی


ایک چھوٹے لڑکے نے پاکستان پیپل پارٹی کی سندہ اسمبلی میں اس کی کلاس لی تفصیلات کے مطابق ایم پی اے عدیل نے سندہ اسمبلی میں کہا ہے کہ آج ہم اللہ کے فضل سے لیب ٹیکنالوجی میں دنیا کے پہلے نمبر پر ہیں۔اور اس کا کریڈٹ پاکستاب پیپل پارٹی اور سندہ گورنمنٹ کو جاتا ہے اور اس نے اسمبلی میں کہا ہے کہ دیکھیں اچھی بات بھی لوگوں کو بتانی چاہئے اور یہ ان کی اچھی بات ہےاور جو انہوں نے جدیدترین ٹیکنالوجی جو متعارف کی ہے اس پہ پوری دنیاکی حکومت ریسرچ کر رہی ہے

کہ اس پہ کام کیسا کیا جائے اور میرے خیال میں اس کو پہنچنااسکے لئے بہت مشکل ہے اور وہ لیٹیسٹ ٹیکنالوجی کیاہےوہ یہ ہے کہ شہد کو زیتوں کے ساتھ ملانااور اس کو ہتیل میں ڈال کر اس کو مکس کرنا اور اس کے بعد اس کو انگلی پہ لگا کر زبان سے چکھ جانایہ ہے ان کی جدید ٹیکنالوجی اور اس پر ساری دنیا اس پہ حیران ہے کہ یہ جدید ٹیکنالوجی آئی ہے کہاں سے اسپر دنیا کے سارے ڈاکٹرز اس ریسرچ میں لگے ہوئے ہیں کہ یہ ٹیکنالوجی آئی کہاں سے ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے توکمینٹ میں اپنی رائے ضرور لکھیں اوراس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا.

https://www.youtube.com/watch?v=6fjOr1Wfzag