کراچی میں بچے کیوں اغوا ہوتے ہیں؟؟


CIAکا جو سب سے زیادہ فوکس رہا ہے وہ ہے کراچی کی پر بادی اور خیبر پختونخواہ کی بربادی ۔کیونکہ کراچی کو تباہ کرنا ایسا ہے کہ پاکستان کو تباہ کرنااور یہی حال شروع ہوا ہے کہ اچانک کراچی میں بچے اغوا ہونے کا پلان لیکن اس کے خلاف ہمارے گمنام ہیروز پوری طرح ایکٹیو پہے غریٹ ڈریمز اس پلان کا نام ہے اطاف حسین کے زریعے یہ پلان CIAنے بنایا تھا 2010میں۔اور ان کا کہناتھا کہ کراچی کو پاکستان سے ہر صورت میں ایلگ کرناہے ۔اگر آپ کو یاد ہو

تو الطاف حسین کاہر دوسرے دن یہ کہنا تھا کہ کراچی کو پاکستان کا الگ صوبہ بنایا جائے کیونکہ الطاف حسین اس کا حصہ تھا اور ذولفقار مرزا نے جو پریس کانفرس کی تو اس میں اس نے بتایا تھا کہ جب میں الطاف حسین سے اس کے گھر لندن میں اس سے ملنے گیا تو اس نے بتایا تھا کہ سی آئی اے نے مجھے کراچی کو پاکستان سے الگ کرنے کا جو پلان بتایا ہے میں اس میں سی آئی اے کا ساتھ دوںگا ہم آپ کو پہلے بتا چکے ہیں کہ ذوالفقارمرزا چوروں کو ہٹانے اور اور ملک کو پاک کرنے کی آپریشن میں پہلی قسط تھی۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میںملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا