شاہ محمود قریشی کا بیان اور اس کا ردعمل


شاہ محمود نے یو این جا کر جو پاکستان کا مؤقف پیش کیا تو اس میں اس نے عمران خان اور پاکستان کے بہترین نمائندگی کی ہے اور ہم یہ چارہے تھے کہ عمران خان کی حکومت آئی ہے اور کوئی تبدیلی ہوپچھلی ھکومتوں نواز شریف اور زرداری کی حکومتوں کی طرح نہ ہو کہ جس میں پاکستان اپنا مؤقف صحیح طور پر پیش نہیں کر سکتا تھا کیونکہ اس کے اندر چور تھا اور آپ یقین کیجئے کہ جس جس نے یہ تقریر سنی ہے ایک تو تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ پاکستان نے اپنا مؤقف اپنی قومی زبان ادردو میں پیش کیا اور اس میں جو ناموس رسالتﷺکا جو مسئلہ تھا اس کو اٹھایا گیا

اور جو کشمیر کا مسئلہ تھااس کو اٹھایا گیا اور جو بھارت پاکستان کو دھمکی دے رہا ہے اور آئے دن باڈر پر حملہ کر رہا ہے اس کے بارے میں بتایا گیا کہ ہم اس کا منہ توڑ جواب دیں گے اور کشمیر کے بارے میں بتایا گیا کہ بھارتی کشمیری مسلمانوں پہ کس طرح ظلم و تشدد کا نشانہ بنارہے ہیں اور افغانستان سے جو بھارت حرکت کرتا ہے اس کے بارے میں بیان کیااور کلبوشن کے بارے میں بات ہوئی ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میںملاحظہ کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=5flMAfmiGLo