مراد سعید کا قومی اسمبلی میں بیان کر رہے تھے کہ ابھی جو مولانا صاحب نے اعتراض اٹھایا تو اسکے جواب میں صرف یہی کہا جاسکتاہے کہ ہماری صبح تب ہو گی جب مزدور کے ہاں صبح ہو جائے گی ۔اور ہمارےوزیر اؑطم صاحب نے اعلان کیا تھا کہ ہم اس ملک سے مدیہ کی فلاحی ریاست بنائیں گے تو آج میں ان لوگوں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ان کو اعتراض مدیہ کی ریاست پہ ہے دوسری بات یہ کہ کسی کو یہ گلہ تھا کہ وزیر اعظم ہاؤس جو عالیشان محل تھا اس کو ایک یونیورسٹی کیوں بنایا جارہاہے
اس کے بارے میں تو صرف ایک ہی بات کہا جاسکتاہے کہ کیا کریں گے کہ کرپشن بھی چھوڑ دی تم نے ،تمہیں تو اور بھی کوئی کام نہیں آتا جناب سپیکر !میں نے حنا کھر ربانی صاحبہ کی تقریر سن لی انہوںنے بہت اچھی بات کہی ڈائرکشن کی تو اس مدے پہ آنے سے پہلے میں آپ کو اس سے پہلے حکومت کی پانچ سالہ خامیوں کا ذکر کرکے اس کے بعد میں ڈائررکشن کی بات کروںگاکہ مہ نے کونسے راستے پہ جانا ہے توجناب سپیکر جب میرالیڈر جب یہ بات کرتا ہے کہ دو نہیں ایک پاکستان۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا