سعودی ماڈل سعودل ماڈل اللہ کا شکر ہے کہ اب سعودی ماڈل پاکستان میں لانچ ہو گیا ہے اب چوروں سے پیسہ نکالنے کے لئے سعودی ماڈل اپنایا جائے گا اور اس کے علاوہ یہ تیس فیصد پاکستانی ماڈل ہو گا جبکہ ستر فیصد سعودی ماڈل ہوگا اس کو ہم کہیں گے کہ پاکستان سعودی ماڈل ۔اب اس ماڈل میں کیا ہوتا ہے تو اس ماڈل میں وہ یہ کرتے ہیں کہ جتنے بھی کرپٹ بندے ہیں ان کو روزانہ صبح دو گھنٹے اور رات کو دوگھنٹے چپلوں سے مارا جاتا تھا اور اس کے نشانات آج بھی موجود ہیں
اگر وہ دکھانا چاہے تو پاکستان میں سعودی ماڈل آچکا ہے ہم نے آپ کو بتایا تھا کہ اگر نواز شریف ،اسحاق ڈار اور زرداری کوالٹا بھی لٹکایاجئے تو اس سے پیسے نکالنے کے لئے اس حد تک جایا جاسکتا ہے لیکن اب تو سعودی ماڈل آچکا ہے اور اس پر عمل درامد بھی شروع ہو ا ہے ۔اس کا پہلا فیصلہ جو ابھی منظر عام پر آیاہے وہ اسحاق ڈار کی پر اپرٹری کو نیلام کرنا اور اس کے عوض جو پیسہ آئے حکومت اس کواستعمال کرسکتی ہے ۔ ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا