ڈی جی آئی ایس پی آر کا رد عمل رانامشہود کے بیان پر


پچھلی ویڈیو میں ہم نے آپ کوبتایا تھاکہ رانا مشہود کا بیان جو سامنے آیا تھا کہ حکومت کے ساتھ اس کی ڈیل ہوئی ہےلیکن اس کے بیان کی شہباز شریف نے تردید کی اور اس نے بیان دایا ہے کہ ہماری حکومت کے ساتھ کوئی ڈھیل نہیں ہوئی اور کوئی این آر او نہیں ہو یہ بیان شہباز شریف نے ادلیہ اور فوج کو دووجہ سے دیاہے کہ ہم نواز شریف سے جدا ہورہے ہیںکیونکہ شہباز شریفاور ن لیگ کے اہم عہدے دار نااہل ہونے جارہاہے ماڈل ٹاؤن کیس میں۔ اس وجہ سے یہ لوگ ادلیہ اور اسٹبلشمنٹ کو طرلہ دے رہے ہیں

کیونکہ اس سے پہلے جب ان کی ڈھیل اسٹبلشمنٹ کے ساتھ ہو رہی تھی تو یہ اس کو کسی کوبھی نہیں بتاتے تھے لیکن اب کیاوجہ تھی کہ اب یہ اسٹبلشمنٹ کی ڈھیل میڈیاپر ظاہر کرتے ہیں ۔اس کے بعد جو ہم نے جو بھی آپ کو بتایاتو ہی ہوا کیونکہ آرمی کے ترجمان جنرل آصف غفور نے کہاہے کہ رانا مشہود کابیان سراسر جھوٹ پر مبنی ہے اور اس کے ساتھ کوئی ڈھیل ہماری نہیں ہوئی ہے اور اس طرح کے بیانات ملکی سالمیت کے لئے شدید نقصان دہ ہیں۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری ویڈیو اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا