سینٹرمحسن عزیز نے آج اسمبلی میں بیان کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ کبھی عمراں خان کے لئے یوٹرن کے الفاظ اتعمال کرتے ہیں اور کبھی مذاق کے اور کبھی لاڈلے کے الفاظ بیان کرہے ہیں ۔جب آپ لوگوں کےساتھ مذاق تب ہو رہا تھا جب آپ لوگوں کو پتہ ہی نہیں تھا اور اس کے باوجو شاید آپ لوگوںکادماغی توزن کمزور تھا۔سینٹرمحسن عزیز کے اس بیان پر چیئرمین صاحب نے کہا کہ آپ اپنی دماغی کمزوری والے الفاظ واپس لے لیں تو اس پر سینٹرمحسن عزیز نے کہا کہ
یہ لوگ اپنے یو ٹرن والے اور مذاق والے اور لاڈلے والے الفاظ واپس لے لیں توپھر میں اپنے والے الفاظ واپس لے لیتا ہوں ۔اس کے بعد سینٹرمحسن عزیز نےکہا کہ ہمارے ساتھ تو پچھلی حکومت مذاق کر رہی تھی اور ہم جمہوریت کوبچانے کے چکر میںپڑے تھے حالانکہ اس میں وہ لوگ ملک کو لوٹ رہے تھے اور ملک کا سارا کاسارا پیسہ باہر منتقل ہو رہا تھااور ملک دیوالیہ ہونے جارہا تھا مذاق تو وہ ہمارے ساتھ کھیل رہے تھےاصل بات آپ لوگوں نے کرنی تھی جس کو آپ لوگ سمجھنے یا بولنے سے قاصر تھے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا