خیبر پختون خواہ کے گورنر شاہ فرمان انٹر ویو


گورنر خیبر پختون خواہ کے گورنر شاہ فرمان صاحب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں سب سے پہلے اپنی بات کرتا ہوں کہ میں ادھر ایک کونے میں چھوٹے سے گھر میں رہتا ہوں اس کی وجہ یہ ہے کہ جب میں اگر ادھر گورنر ہاؤس میں رہوں تو ایک تو بہت زیادہ بہت زیادہ سیکورٹی ہو گی اور دوسرا اس پہ خرچہ بہت آئے گا اور گورنر ہاؤس کی اپنی بھی سیکورٹی ہے اور شاہ فرمان صاحب نے مذیدکہا کہ میں عسکری میں رینٹ پہ رہ رہاتھاکہ جب میری اناؤنس ہوئی

تو میں نے دیکھا کہ چالیس پچاس پولیس والے میرے گھر کے اردگرد کھڑے تھےتو میں پہلے منسٹر بھی رہا ہوں اور میری یہ عادت تھی اور ہے کہ جب میں باہر نکلتا ہوں تو اکیلے نکلتا ہوں تو جب میں نے ان کو دیکھا تو میں نے ان س کہا کہ آپ لوگ اتنے زیادہ ہو آپ لوگوں کی کیا ضرورت ہے آپ لوگ یہاں سے جاؤ لیکن مجھے بعد میں پتہ چلا کہ یہ میرے اختیار میں نہیں ہے کہ میں ان کو یہاں سے ہٹاؤں۔تو یہ جب میں نے دیکھا کہ سیکورٹی کا خرچہ تو بہت زیادہ ہے تو میں نے خان صاحب سے بات کی تو اس نے کہا کہ دیکھ لو اگر زیادہ ہے تو اس کو کم کر دو۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظ کریں۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=_oVsFfmi2K0