فواد چوہدری کا عمران خان پر اعتراضات کے جوبات


ہم نے جو عمران خان کی تصویر بنائی ہے اور جس طرح ہم اسمبلی میں پہنچ چکے ہیں اگر عران خان کی تصویر ہمارے ساتھ نہ ہو تو ہم اسمبلی میں پہنچنے کی تصور بھی نہیں کر سکتے ہیں ذوالفقار علی بھٹو کا جو نظریہ تھا وہ غریب طبقے کا تھا اور ہمارے جو عمران خان صاحب ہیں وہ میڈل کلاس کے لوگوں کی نمائندگی کرتے ہیں اور ہمارے جو مشاورت ہے وہ میڈل کلاس کے لوگوں کے لئے ہیں اسکی وجہ یہ ہے جو سامنے آئی ہے میڈل کلاس کے مسائل

وہ یہ ہیں کہ میڈل کلاس مطمئن نہیں ہے ہسپتالوں سے یعنی اس کے صحت کا مسئلہ ہے ہمارے جو سکولوں کا نظام ہیں اور ہمارے جو سیکورٹی نظام ہیں اور ہمارے جو اصلاحات نہیں ہوئے ہیں میڈل کلاس اس سے مطمئن نہیں ہے تو ہماری کوشش اس مسائل کا خاتمہ ہے اس سلسے میں ہم نے یہ کیا کہ ایک مہینے کا ہم نے پلان دیا۔تو ہم نے اس میں صحت ،صفائی اور سیکورٹی کے حوالے سے کام کرنا ہے اور عمران خان کا جو سب سے زیادہ فوکس ہوتی ہے وہ صفائی پر ہوتی ہے اور اس کے لئے عمران خان چاہتاہے کہ صاف ستھرا پاکستان ہو ۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=qusqySn60R0