شیریا ر آفیدی کا بچوں کے جیل پر چھاپہ مارا اور ادھر سے بچوں کو دیکھا جو بہت چھوٹے چھوٹے تھے اس کی وجہ سے اس نے ایس آئی کو طلب کیا ۔تفصیلات کے مطابق شیریار آفریدی کا جیل میں چھاپہ مارا اور اس نے اس میں بچوں کو دیکھا جو چھوٹے تھے ۔ اس پر اس نےایس آئی کو طلب کیا اور ان سے پوچھ تاچ کی کہ آپ ان بچوں کو کیسے رکھ سکتے ہو اور اس کی عمر بھی تو اب جیل کی نہیں ہے اور اس سے یہ بھی پوچھا کہ آپ کی اولاد ہے کیا آپ اپنے اولاد کو اس جیل میں رکھنا پسند کرو گے
لیکن اس نے جوب دیا کہ نہیں میں اپنے بیٹے کو اس جیل میں رکھنا پسند نہیں کر سکتا تو شیر یار آفریدی نے کہا کہ یہ بھی کسی کے بچے ہیں اس کوقانون کے مطابق آپ ان بچوں کو جیل میں رکھ سکتے ہو پھر اس نے اس کے ساولات کے جوابات دینے کے بعد اس سے تفتیشی آفیسر کو طلب کیا اورتو شیر یار آفریدی نے بچوں سے ان کے عمر کے متعلق سوال کیا تو اس نے بتای کہ سولہ سالاور اس کے آنکھ پر ایک کالا نشانتھا تو اس نے پوچھا کی یہ نشان کس طرح آیا ہے تو بچے نے کہاکہ پولیس نے مارا ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیل ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائےضرور لکھیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنانہ بھولئے گا