حضورﷺنے فرمایا ہے کہ زمانہ آخررت میں فتنے تمہارے گھروں میں اس طرح داخل ہوں گےجس طرح بارش کے قطرے تمھارے گھر بیں داخل ہوتے ہیں ۔تو ناظرین CIAجس طرح پاکستانی نیوز چینل کے ذریعے پاکستان کو تباہ کیا ہے اس کی مثال نہیں ملتی ۔مگر جس طرح پاکستانیوں کے اشتھار پاکستان کی پروگرامنگ کر رہے ہیں یہ سب سے زیادہ خطر ناک ہیں ۔حال ہی میں ایک کوکا کولا کا اشتہار سامنے آیا ہے اور اس میں ایک گلوکارہ مومنہ مستحن ہے یہ سمجھ سے بالا تر ہے کہ آپ ایک سافٹ ڈرنک کو پروموٹ کر رہے ہیں اور یہ تو ایک رزق ہے اور اس میں ڈانس کا کیا تعلق ہے کوئی بھی آپ پاکستان کا اشتھار لے لیں اس میں صرف ڈانس ڈانس اور ڈانس ہوتا ہے ۔ کوک سٹوڈیو نے گانے کا ایک نیا انداز متعارف کرایا اور پاکستان میں گانے پھیلانے میں کوک سٹوڈیو کا ایک اہم کردار ہے اس میں ان لوگوں نے ایلومیناٹی اور شیطانیت کو بہت فروع دیا ہے اس اگر آپ سٹیج پر لے تصویر کو دیکھیں تو آپ کو خداندازہ ہو جائے گا ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا