بلیک واٹر کاپاکستان اور عمران خان کے خلاف سازش


انتہائی خطرناک صورتحال پیدا ہونے جارہی ہے جس کی مثال ہمیں تاریخ میں نہیں ملتی۔ افعانستان کی پوری جنگ پرائورٹائز ہونے جارہی ہے انتہائی خطرناک صورتحال شاید پاکستانی عوام کو سوچ بھی نہیں آیاہو سوائے ISIاور پاکستانی فوج کے ۔بلیک واٹر کے بانی ایریک لسٹ ہے جو یہوددی زائنسٹ ہے پوری دنیا میں دجال کے آنے کے لئے اپنی تنظیم بلیک واٹر کو استعمال کر تا ہے اور اس کے آنے کے لئے راہ ہموار کرتا ہے اس نے اس خطے میں حالات خراب کرنے کے لئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے پہلا پوئنٹ اس کا مرسی کی طرح عمران خان کی حکومت گرانا اور پھر اس کو ہلاک کرنا ہے ۔بلیک واٹر دنیاکی سب سے خطرناک تیظیم ہے جو کسی کو قتل کرنے کے لئے یہ نہیں سوچتی کہ کو ن کیا ہے اور کو ن کیا کررہا ہے ایرک پرنس نے کہا ہے کہ امریک اور نیٹو کی فوجیں افعانستان سے ایسا نکلے کہ ہم آ کر کنٹرول کریں پورا افعانستان ہم صرف چھ ہزار فوج سے کنٹرول کریں گے اور یہ سب کرنے کے لئے ہم ہیلی کاپٹر کے ذریعے افعانستان اتر جائیں گے۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا