ایک مقولہ ہے پہلے سوچو پھر بولو ۔کیونکہ الفاظ انسان کے غلام ہوتے ہیں بولنےسے پہلے اور بعد میں انسان ان الفاظ کا غلام بن جاتا ہے ۔اگر آپ چھوٹے سٹیج پہ ہوں تو آپ کو غلط الفاظ یعنی غلطی سے ادا کئے گئے الفاظ اگر بول بھی جاتے ہو تو اس کی اہمیت اسی گروہ یا پارٹی تک محدود ہیں لیکن جب انسان بڑے سٹیج اور خصوصا میڈیا کے سامنے بولتا ہے تو ہزار بار سوچ سمجھ کے بولتا ہے ۔ویسے تو شیخ رشید صاحب تو جب بولتا ہے تو اس کی گرج دور دور تک سنائی دیتی ہے لیکن ابھی حال ہی میں شیخ رشید کا ایک انٹر ویوسامنے آیا ہے جس میں اس نے ایسی بات کہہ ڈالی کہ تمام لوگ کے سر جھک گئے اس نے کہا کہ میں جب بھی اپنے گھر سے کھاتا ہو ں حرام ہی کھاتا ہوں کیونکہ میرا ناشتہ یہاں پر فری ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا