آج کی یہ ویڈیو کوئی فلم سین نہیں ہے بلکہ حقیقت ہے اس میں ایک مرد اپنی بیوی کے ساتھ سفر پر جارہا ہوتا ہےراستے میں ان کے پاس پٹرول ختم ہو جاتی ہے تو ایک اللہ کا بندہ اسکو پٹرول دے دیتا ہے اور اس سے کہتاہے کہ جب بندہ گاڑی میںبیٹھتاہے تو پٹرول چیک کر لیتا ہے اور اس نے ان کو پٹرول دے دی اور کہا کہ اگر راتے میں کسی اور کے پاس پٹرول ختم ہوجائے تو ان کو بھی آپ نے دینا ہوگا ۔اور ان کے ساتھ کچھ بچے بھی تھے جنہوں نے جوتے نہیں رکھے تھے ااس بندے نے اس سے پوچھاکہ ان کاپاس جوتے کیوں نہیں ہے تو اس نے بتایا کہ میں ایک غریب آدمی ہو ں اور بھٹے میں کام کرتا ہوں میرے پاس ان کے جوتے لینے کے پیسے نہیں ہے تو اس آدمی نے اس کے انکم کے بارے میں پوچھاتو اس نے بتایا کہ بھٹے میں کام کرتا ہوں اور وہ مجھے پندرہ سو تنخواہ پندرہ دن کے لئے دیتے ہیں اوراس طرح میری تنخوہ پینیس سو بن جاتی ہے کیونکہ ہم بھٹے والے کے قرضے کے بوجھ کے نیچےدھبے ہیں اور اس وجہ سے ہم باہر بھی کام نہیں کر سکتے ہں
۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا