انڈیا پاکستان کے خلاف کیوں بولتاہے؟اصصل حقائق سامنے آگیئں۔


انڈیا کے بہت بڑے فکسفی تھے بریڈلیو ۔ اس نے ایک کتاب لکھی جس کا نام ہے افیرینٹس اینڈ ریالٹی ۔اس نے لکھا ہے کہ یہ جو کچھ نظر آرہا ہے یہ حقیقت نہیں ہے بلکہ حقیقت اس کے پیچھے ہے۔کنفیوشس چین کا بڑا حکیم اور فلسفی تھا اس کا ایک جملہ تاریخ میں ایک بہت بڑا رنک چھوڑ کہ گیا ہے اس نے کہا ہے کہ وہ حقائق جو آنکھوں سے دیکھے نہیں جاتے اور کانوں سے سنے نہیں جاتے اس سے زیادہ سچے اور یقینی حقائق کوئی اور نہیں ہو سکتے۔یہ دو مثالیں بیان کرنے وجہ یہ ہے کہ ہم سمجھیں کہ جو چیزیں ہمارے سامنے نہیں ہے اس کو ہم دیکھیں اس کی وجہ یہ کہ ہاتھی کے دانت کھانے کے اور ہے اور دکھانے کہ اور ہے کہ ہم اس دنیا کواس نظر سے دیکھیں ۔اب اگر غور کیا جائے تو ہندوستان نے پاکستان کے اوپر دھمکیوں اور االزام کی یلغار کی ہے اگر ہم دیکھیں تو کوئی ایسی بات نظر نہیں آتی کہ بھارت نے پاکستان کے اوپر حملے کی بات کی ہے ٹھیک یٓہے کہ وہان پر الیکشن ہو رہے ہیں اور انہوں نے کو ئی شوشا دیکھانا تو ہے لیکن اتنی بڑی بات کہنا ۔۔ ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا