ایک انڈین نیوز چینل نے فواد چوہدری ی کو بلا اور اس نے فواد
فواد چوہدری سے انٹر ویولیا تو فواد چودھری نے ان کی صحیح کلاس لی ۔ تفصیلات کے مطابق انڈین ٹی وی نے موائل کے ذریعے
فواد چوہدری سے رابطہ کیا اور ان سے تمام مسائل پر بات کی تو فواد چودھری نے کہا کہ اگر مسئلہ کشمیر پر بات کی جائے تو یہ ایک بہت اہم ایشو ہے اور ہمارے وزیر اعظم صاحب تو کہہ رہے ہیں کہ آؤ مسئلہ کشمیر حل کریں لیکن تم لوگوں کے دلوں میں چور بیٹھا ہو ا ہےاس لئے تم اس مسئلہ اور مذکرات کو غلط رنگ دے رہے ہو ۔ پہر اس انڈین اینکر نے ان سے دہشت گردی کے بارے میں سوال کیا ۔ تو
فواد چوہدری نے ان کو ان کے ٹی وی پر بتایا کہ اصل دہشگرد تو انڈیاہے کیونکہ اس نے جو کلبوشن یادف کو جوبھیجا تھا اس کلبوشن نے پاکستان میں دہشت گردی پھیلا رکھی تھی اور اس کلبوشن کے پاس انڈین پاسپورٹ اور انڈین نشنلٹی برآمد ہوئی اور اس کے علاوہ بھارت دہشت گرد وں نے جو یہ کشمیر میں مظالم شروع کئے ہیں۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا