35 پنکچر کی حقیقت


تاریخ کے کوڑے دان میں ایک واقعہ ایسا بھی ہے کہ جو چھپا ہو ا ہے لیکن ایک ایسا وقت آئےگا کہ اس سے پردہ اٹھ جائے گا اور اس کے حقائق دنیا والوں کے سامنے ظاہر ہوجائیں گے لیکن ہم آپ کو اس کہانی کی حقیقت بیان کرتے ہیں کہ اگر وہ سامنے آگئی توآپ کے ذہن یں ہونا چاہئے کہ یہ کہانی آپ نے کہاں دیکھی تھی ۔ آپ کو یاد ہو گا ایک کہانی بہت مشہور ہوئی تھی35پنکچر ٹیپ۔جس پر ابرا الحق نے نظم بھی بنائی تھی کہ 53پنکچر لادتےنے۔وہ کہانی ختم ہوچکی ہے ۔عمران خان کے اس بیان کے بعد کہ 35 پنکچر ایک سیاسی بات تھی کیاواقعی وہ ایک سیاسی بات تھی یا حقیقت تھی ۔ 35پنکچر کے سمجھنے سے پہلے ایک بات نوٹ کر لیں کہ عمران خان نےبیان دیا تھا 2013کے الیکشن سے پہلے کہ اگر ڈرون حملہ ہوا تو میں ائر فورس کو حکم دوںگا کہ وہ اس ڈرون کو مار گرائے اور ساتھ یہ بھی کہا تھا کہ میں جنرل کیانی کا بوس ہونگایہ تھا وہ بیان جس کے بعد نواز شریف سعودی عرب گئے اور ciaاور سعودی حکام سے بات کی اور ان کو کہا کہ اگر عمران خان اقتدار میں آیا تو آپ کا ایجنڈا پورا نہیں ہو گا اور اگر آپ مجھے اقتدار میں لائیں تو میں آپ کا ایجنڈا پورا کردوں گا ۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا