پاکستان کے لوگ جتنے مہمان نواز اور محبت کرنے والےہیں ان کی مثال کہیں اور نہیں ملتی کہ دوسروں کو پناہ دینا اور ان کا اکرام کرنا وغیرہ۔اس کے بعد جب پاکستان نے 51لاکھ افعانیوں کو پناہ دی تھی اس کی صرف ایک وجہ تھی وہ یہ کہ وہ مسلمان تھے اور ہم بھی مسلمان ہیں لیکن اب ہر ایک شخص کے زبان پر صرف ایک ہی نام ہے افعانی نمک حرامی۔ یہ بات تب سے چلی تھی کہ جب راشد خان نے پاکستانیوں کے اوپر انگلی اٹھا ئی اوٹھائی اور گھور گھور کے دیکھنے لگا ۔راشد خان کی تفصیل پر جانے سے پہلے آپ راشد خان کے بارے میں کچھ سمجھے ۔اب سے کچھ عرصہ پہلے آپ کو یاد ہو گا ایک بالر کھیلتا تھا شاید اب بھی کھیلتا ہو اس کا نام ہے ایجنٹا مینڈس ۔وہ سری لنکا کے بڑے مایاناز بالر ہے جب اس نے اپنی کیریر کا آعاز کیا تو اس ن اڈنڈیا سمیت مختلف ممالک میں دھوم مچا دی جس کی مثال کہیں نہیں ملتی۔لیکن وہ ٹیسٹ میں اتنے کامیاب نہ ہوئے جتنے ونڈے میں ۔ان کے بال کرنے کی خاصیت یہ ہے کہ ان کے بال میں باؤنس بہت کم ہوتا ہے ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کریں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضروردیںاور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا