پاکستا ن پر اللہ کا انعام


اللہ تعالی نے پاکستان کے زمین کوحکم دے دیا کہ اپنے خزانے اگل دیں اللہ پاک کا شکر ہے کہ زمین اپنے خزانے اگل رہی ہے اور پاکستان کو ایک سے بڑھ کر ایک کامیابیاںمل رہی ہیں۔وہ دن بہت قریب آرہا ہے کہ پاکستان دینا کو تیل بیچے گا مہنگائی ختم ہو جائے گی اور یہ بہت خوشخبری کی بات ہے کہ بلوچستان کے ضلع کچی بولان میں تیل کااتنا بڑا ذخیرہ ملا ہے کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے پاکستان ہر روز کا ساڑھے چھ لاکھ بیرل کا پٹرول استعمال کرتا ہے اس وقت اس جگہ سے دو علاقوں سے اتنا تیل نکل چکا ہے کہ پاکستان کو کسی سے مانگنے کی ضرورت نہیںماڑی اور پاکستان ٹیوب ویل کمپنی نے اپنے ٹیوب ویل لگائیں ہیں کہ ایک جگہ سے آٹھ سو دس بیرل اور دوسری جگہ سے چھ سو نوے بیرل تیل نکل رہا ہے اور یہ تو اب ابتدا ہے آگے اتناتیل نکل آئے گا کہ ہم پوری دنیا کو تیل فروخت کرنے کے قابل ہو جائیں گے ۔
تھوڑے سے صبر کی ضروت ہے اللہ نے ہم کو اس مشکل دور سے نکالناہے۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کریں