اب قوم مایوسی کے اندھیروں سے نکل آئے گی، انتہائی خوشی کی خبر سامنے آگئی، بلوچستان خام تیل کا ذخیرہ دریافت. اب پاکستان کو تیل مانگنے کی ضرورت نہیں. انشاللہ پوری دنیا کو تیل فروخت کر سکیں گے. الله نے پاکستان کی سن لی.
اب جو خوشی کی خبر ہم آپکو بتانے جارہے ہیں وہ آپ کو ٹیلی ویژن پر نہیں دکھائی دے گی. آپ کو تو علم ہے کہ سارا میڈیا بکاؤ ہے. یہ را اور سی آئی اے کے لئے کام کرتا ہے یہ بکاؤ میڈیا ہرگز یہ نہیں چاہتا کہ پاکستانی قوم کو کوئی اچھی خبر دی جاۓ تو پاکستانی قوم مایوسی کے اندھیروں سے نکل آے اور جاگ جاۓ یہ میڈیا سی آئی اے کے ایجنڈے پہ چلتا ہے. انشاللہ اس غدار میڈیا کا بہت جلد بیڑا غرق ہو جاۓ گا.
تفصیلات کے مطابق ماڑی پٹرولیم کمپنی کے ترجمان اسد ربانی نے وائس اف امریکہ کو انٹرویو دیتے ہوۓ بتایا ہے کہ بلوچستان میں ضلع کھچی بولان میں تیل کا اتنا بڑا ذخیرہ ملا ہے کہ آپ سوچ نہیں سکتے. یہ تیل کے ذخائر ١٥٠٠ فوٹ نیچے گہرائی میں جاکر دریافت ہوۓ ہیں. پاکستان ہر روز ساڑھے 2 لاکھ بیرل پیٹرول آئل استعمال کرتا ہے. اس وقت اس علاقے سے صرف ابھی دو جگہ سے اتنا تیل نکل آیا ہے کہ پاکستان کو کسی دوسرے ملک سے کچھ مانگنے کی ضرورت نہیں پڑے گی. ماڑی پٹرولیم کمپنی نے ابھی صرف دو ٹیوب ویل لگاۓ ہیں. ایک جگہ سے 810 بیرل اور دوسری جگہ سے 690 بیرل تیل نکالا ہے. یعنی 1500 بیرل تیل نکلا ہے. یہ جو تیل ابھی نکلا ہے یہ تھوڑا گاڑھا ہے اسے کراچی تیل صاف کرنے والی کمپنیوں کو بھیجا ہے. وہ ٹیسٹ کرکے بتائیں گے کہ اس تیل کی کوالٹی کیسی ہے. اس میں کتنا پیٹرول نکلے گا. اور دوسری چیزیں کتنی اس میں ملیں ہوں گی.
الله نے پاکستان کی زمین کو حکم دے دیا ہے کہ زمین اپنے خزانے پاکستان میں اگل دے. الله کا شکر ہے پاکستان کو ایک کے بعد ایک کامیابی مل رہی ہے. اب وہ دن بہت قریب آچکا ہے جب پاکستان ساری دنیا کو تیل بیچے گا. پاکستان میں مہنگائی ختم ہو جاۓ گی. اب الله نے پاکستان کو عروج دینے کا فیصلہ کرلیا ہے بس ہم سب کو تھوڑے صبر اور بہت سی دعا اور الله کے شکر سے کام لینا ہے.
آپ کو کیا لگتا ہے کہ بلوچستان اور وزیرستان میں سی آئی اے نے ایسے ہی عربوں کھربوں ڈالرز لگا کر ایک تحریک چلائی. جس میں طالبان کو کھڑا کیا اصل میں انکو علم ہو گیا تھا کہ یہاں کی زمین کے نیچے کتنا بڑا خزانہ چھپا ہے. وہ قبضہ کرنا چاہتے تھے جسے امریکہ نے لیبیا، افریکا کے تمام ملکوں پر قبضہ کیا وہاں وائرس بھیجے پھر اقوام متحدہ کی اڑ میں اپنے بندے بھیج کر ملک میں قبضہ کیا. بل گیٹس کی ویکسین سے جو نقصان پہنچا اس کا تو کوئی اندازہ ہی نہیں. یہی سب انہوں نے بلوچستان اور وزیرستان میں کرنا تھا مگر الله کا شکر ہے ہماری فوج اور آئی ایس آئی نے انکے غلیظ ارادے کو ناکام بنا دیا.
اسی لئے وائس آف امریکہ کو اتنی کھلبلی مچی کہ وہ ان سارے ہمارے معاملات کا اسد ربانی سے انٹرویو کرنے پہنچ گیا.