وزیر داخلہ شہریار آفریدی کارات گئے دورہ اسلام آباد کے سڑکوں پہ نکل کر پولیس والوں کے ناکوں کا چکر لگایا اور ان سے پوچھا کہ یہ جو ناکے آپ لوگوں نے لگائے ہوئے ہیں تو یہ کس عرض سے لگائے ہیں تو جاب میں پولیس والوں نے وجہ بنانی چاہی مگر شہریار آفریدی نے ان کو روکا اور ان سے ہائی وے پہ کیمرےلگے ہوئے ہیں ان کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے بتایا کہ یہ کیمرے بالکل ٹھیک ہیں اور ہم سیف سٹی کے ساتھ موبائل وائرلس کے ذریعے جوڑے ہوئے ہیں اور یہ روڈ میں جو روکاوٹیں ہم نے لگائی ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر ایمرجنسی ہو جائے تو ہم ان کو روک لیں گے اور روڈ بند کر لیں گے ۔
تو جواب میں شہر یار آفریدی نے کہا کہ ایمرجیسی جب ہو گی تو آپ کو سیف سٹی والے مطلع کریں گے لیکن اب اس روکاوٹ کی تو کوئی وجہ نہیں ہے لھذاآپ میرے محترم ہیں اور آپ اپنی نگرانی میں ان روکاوٹوںکو ہٹائیں تاکہ عوام کو سہولت ہواور اس نے کہا ہے کہ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا