لاہور میں ڈولفن پولیس


تبدیلی آئی ہے اور آج کل ہمیں ایسی ایسی چیزیں دیکھنے کو ملتی ہے کہ جو ہمارے سوچ میں میں بھی نہیں ہے اسلئے کہ حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے کہ ایک ڈولفن پولیس لاہور نے عوام کی مدد کا انوکھا طریقہ ایجاد کیا ہے اور اس سے لوگوں کی مدد کرتے ہیں ابھی جو ویڈیو جو وائرل ہو ئی ہے اس میں ڈلفن پولیس لاہور کا جون ایک موٹر بائیک والے کی مدد کرتا ہے اس ویڈیو میں اس نے ان کو ہاتھ سے پکڑ کر لے جارہے ہیں کیونکہ ان کا پٹرول ختم ہوگیا تھا جس کی وجہ سے ان کی گاڑی ہائی وے پر روکی تھی جس کی وجہ سے اس نے ان کو موٹر بائیک سمیت لے گئے اور پٹرول پمپ میں چھوڑ گئے اس پر لوگوں نے اس کی بہت تعریف کی اور اس کی اس مدد کو لوگوں نے بہت سراہا ۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔۔۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو دوستوں کے ساتھ شیئر کرنا نہ بھولئے گا

https://www.youtube.com/watch?v=ESDWGbhp2Dc