افغانیوں کا پاکستانی لڑکی کے ساتھ رویہ


عمران خان کا افعان مہاجرین کو نیشنلٹی دینا کا جو اعلان ہو ا تھا اس پر آج کل شوشل میڈیا پہ ہے۔ بحث چل پڑی کیونکہ افعانی کبھی کسی کے سگے نہیں ہو سکتے ۔ اگر دیکھاجائے تو پاکستان نے کس طرح ان کی مدد کی اور ان کو اپنے ملک میں پناہ دیالیکن جب ان کو کہا گیا کہ اب آپ کے ملک کے حالات ٹھیک ہے اب اپنے ملک میں جاؤتو ان لوگوں نے پاکستان کو برا بھلاکہا اور اگر حقیقت کو دیکھا جائے تو انہوں نے اس ملک کا بیڑا غرق کیا ۔ لیکن ابھی عمران خان کے بیان کے جب انہوں نے کہا تھا کہ افغان مہاجرین جس کی پیدائش یہاں پر ہوئی ہے ان کو ہم پاکستان کی نیشنلٹی دیں گے تو ان کو شکریہ ادا کرنے کے بجائے ایک پاکستانی عورت کے ساتھ بازار میں بدتمیزی کی اور اس عورت کو گالیاں بھی دی ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

https://www.youtube.com/watch?v=PTpbMTb9msk