!!تبدیلی آ گئی ہے


اس کو کہتے ہیں تبدیلی ۔پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا لوگوں کے ساتھ ائر پورٹ میں سلیفیاں بنانا اور ایک نوجوان کے ساتھ خد آگے بڑھ کر مل جانا ۔آج تک تو ہم نے سنا اور دیکھا کہ ہمارے پیارے ملک ملک پاکستان کا کوئی بھی وزیر ہو تو اس سے ملاقات تو درکنار اس کے گاڑی کو دور سے دکھایا جاتا تھا کہ فلاں وزیر آ رہا ہے اس کے لئے ائر پورٹ میں بھی کسی کو جانے کی اجازت نہیں تھی لیکن حال ہی میں ایک ایسی ویڈیو سامنے آئی ہے کہ اس ویڈیو کو دیکھ کر ہر بندے کی زبان سے بے اختیار نکل جاتا ہے کہ تبدیلی آرہی نہیں بلکہ تبدیلی آگئی کیونکہ اس ویڈیو میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی صاحب کا ائیر پورٹ میں سلفیاں بنانااور اس کے علاوہ لوگوں سے مصافحہ کرنا کوئی معمولی بات نہیں کیونکہ یہ پاکستان کے تاریخ میں شاید کبھی ایسا ہوا ہو ۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں

https://www.youtube.com/watch?v=CuaQGqZIorY