مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کی گرفتاری


یہ مکافات عمل ہے یا کوئی اور عمل ہے کہ گھر کا ایک فرد رہاہوتا ہے تو دوسرا فرد گرفتار ہوتا ہے حال ہی میں معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو لاہور پولیس نے پکڑ لیا اور یہ سینئر ملکی صحافی نے انکشاف کیا اور اس انکشاف نے ہر طرف کھبلی مچا دی تفصیلات کے نطابق سابق وزیر اعظم کی بیٹی مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کو قطری نمبر پلیٹ والی گا ڑی کے ساتھ لاہور کے پولیس نے پکڑ لیا ۔معروف ملکی صحافی اور تجزیہ کار چودھری غلام حسین نے دعوی کیا ہے کہ ڈیفینس سے جاتی امرہ جاتے ہوئے جنید صفدر کی گاڑی لاہور پولیس نے پکڑ لی گاڑی کو پکڑنے کی وجوہات بیان کرتے ہوئے کہا کی گاڑی پر قطری نمبر پلیٹ ہونے کی وجہ سے پکڑ لیا گیا کیونکہ اس کے پاس اس گاڑی کے کاغذات نہیں تھے اس لئے پکڑ لیا گیا گاڑی کا نمبر پلیٹ 110845قطر ہے اس کے بعد اس کو تھانے میں بند کردیا گیا ۔ چودھری غلام حسین نے یہ بھی کہا کہ لندن کی طرح پاکستان میں بھی شریف خاندان کی رعایتں ختم ہو گئی ہیں پولیس نے دو گاڑیانپکڑی گئی تھی لیکن اس میں ایک گاڑی کو چھوڑ دیا گیا اس لئے کہ اس نے مجسٹریٹ کی پرچی دیکھا کر اس کو چھوڑ دیاگیا ۔۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات ویڈیو میں دیکھیں ۔۔اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں