الطاف حسین کی گرفتاری۔۔


عمران خان کی الطاف حسین کو پکڑنے اور سزا دلانے کی ڈھیل ہو چکی ہے اور یہ الطاف کو بچانے کے لئے کھود ہو چکی ہے اصل معاملہ کیا ہے اصل گیم کیسے ہو اور کیسے اس کو پھسایا اور کس طرح یہ پاکستان بہتر ہوگا اور ڈاکٹر عمران فاروق کے ساتھ کیا ہو گمنام ہیروز نے کیسے الطاف حسین کو پھسایا یہ زبردست کہانی ہےڈاکٹر عمران فارو ق سی۔ اور را کے لئے کام کر چکے ہیں پھر اس کا الطاف حسین کے ساتھ علیحدگی ہوگئی الطافحسینکا ایک اصول تھا جو بھی پارٹی سے الگ ہونا چاہتا ہے وہ گھر میں جا کر بیٹھ سکتا ہے کسی دوسری پارٹی کے ساتھ نہیں مل سکتا اور اس کا ایک نعرہ ہے کہ قائد کا جو غدار ہے موت کا حق دار ہے۔۔۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیںاور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں