عمران خان کا وزیر اعظم بننے پر ریحام خان بھی تعریف پر مجبور ہوئی ریحام خان نے اپنے انٹر ویو میں کہا ہے کہ میں عمران خاں کی وزارت عظمی کو دل سے تسلیم کرتی ہوں اوروہ کہتی ہے کہ یہ میرا صرف نہیں بلکہ یہی منظور پشتین کا کہناہے اور یہی پشتون قومی مومنٹ کا کہناہےکہ آپ کے پچھلے پانچ سالہ حکومت خیبر پختون خواہ میں جو آپ کے وزیر اعلی پر ویز خٹک صاحب تھے اس نے دل کو تکلیف پہنچانے والے باتیں افغان کے بارے میں کہی ہے اب یہ وہ افغان نہیں ہے کہ جو تیس سال پہلے آئے تھے اب جو بچہ پاکستان میں پیدا ہوا ہے۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیںاور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں