عارف علوی کو صدر بنانے میں شہباز شریف کا کردار تھا اور نواز شریف اور شہباز شریف الگ الگ ہو رہے ہیں اور یہ بہت اچھا نہیں ہے سازش بہت بڑی تیارہو رہی ہے طوفان سے پہلے ایک بڑی خاموشی چھا جاتی ہے اور پھر طوفان اٹھتا ہے آج ہم عمران خان صاحب سے کہتے ہیں کہ آپ نے کلثوم نواز کے مرنے کے جنازے پہ آٹھ دن جو رہائی دی تھی اس میں آپ نے بہت بڑغلطی کی ہےان کو ہتھکڑی میںجنازہ میں لانا تھا اور آپ کی خیر سگالی آپ کے گلے میں پڑنے والی ہے ۔۔۔۔باقی تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیںاور اگر آپ کو ہماری پوسٹ اچھی لگے تو کمینٹ میں اپنی رائے ضرور دیں اور اس پوسٹ کو اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں